Categories: Sports

نیشنل بیس بال چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکھلاڑیوں کے ٹرائلزآج ہونگے،شہاب وصال

پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل بیس بال چمپئن شپ 4تا 10اکتوبرکو اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ،جسکے لئے خیبر پختونخواٹیم کی تشکیل کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزآج 17ستمبر کوقیوم سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونگے۔

خیبرپختونخوابیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شہاب وصال نے کہاکہ پشاور میں ہونیوالے ٹرائلزمیں صاف وشفاف طریقے سے کھلاڑیوںکی سلیکشن ہوگی،انہوںنے پشاور،کوہاٹ،مردان، ملاکنڈ،ہزارہ ،بنوں اور ڈی آئی خان تما م ڈویژن اوربشمول ضم شدہ قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں کو اس ٹرائلزمیں بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے،انہوںنے کہاکہ ٹرائلزآج17ستمبر کو صبح نوبجے قیوم فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں لئے جائینگے اور ٹیم کی سلیکشن کے فورابعد تربیتی کیمپ لگایاجائے گا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

8 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago