Categories: World

بھارت میں کم عمری کی شادیاں 1000 افراد گرفتار

العربیا نیوز: بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کے علاقے میں ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی سرکاری حکام کےمطابق کم سنی کی شادیوں کے سلسلے میں کی گئی ہیں۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں بدامنی کی شکایات کے حوالے سے منی پور زیادہ خبروں میں ہے۔ جہاں میتی قبائل اور ککیوں کے درمیان باقاعدہ صف بندی کا ماحول ہے۔

بھارت میں 220 ملین بچے کم عمری میں شادی کے مرحلے سے گزر چکے ہیں۔ ۔جبکہ یہ سلسلہ بھارتی روائتی کلچر کی وجہ سے روکے نہیں رک رہا ہے۔ اسی وجہ سے اب اتنی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی خبر سامنے ائی ہے۔

بھارتی ریاست آسام میں پہلے ہی چار ہزار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان چار ہزار افراد پر کم عمر کی شادیوں سے بھی زیادہ سنگین الزامات عائد ہیں۔

ریاستی وزیر اعلی ہمنتا بسوا سما نے بتایا ہے کہ پولیس نے گرفتاریوں کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے۔ پولیس کی طرف سے گرفتاریوں کا یہ سلسلہ صبح سویرے ہی شروع کیا گیا ہے۔
ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں کی تعداد جو اس وقت ایک ہزار سے متجاوز ہو چکی ہے ۔ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago