Saudi Arabia summoned the Swedish ambassador over the desecration of the Holy Quran
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں کیا گیا۔
وزارت داخلہ نے بتایاکہ سکیورٹی فورسز نے پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کیاتھا جس کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔ سپریم کورٹ اور شاہی حکم نامہ جاری ہونے کے بعد پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی۔
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…
بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…