Categories: Blogs

یہ انجینئر قدرت کا شہکار ہے، اسکے کارنامے دیکھ کر آپ حیران ہو جائے گے۔

ملئیے سوشل ویور سے جو سائوتھ افریقہ، نمیبیا اور بوسٹوانا کے خشک صحرائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

Sociable Weaver (Philetairus socius) Fact Sheet · Range: Found year-round in southern Africa from Namibia to Botswana and South Africa.

دنیا کا سب سے بڑا گھونسلہ بنانے میں ماہر ہے۔ یہ بہت سارے اپنی نسل کے پرندوں کے ساتھ مل کر ایک بہت بڑی کالونی تعمیر کرتا ہے۔ دور سے یہ کالونی ایک خشک گھاس کا ڈھیر نظر آتا ہے لیکن اصل میں یہ ایک بہترین شہکار ہے جس کے اندر باقاعدہ کمرے اور چیمبر تعمیر ہیں ۔ اس گھونسلے کے نیچے سینکڑوں اندر داخل ہونے کے سوراخ ہیں اور ہر سوراخ کو بڑی مہارت کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اور نوکیلی سی چیز کانٹا وغیرہ لگا کر بیرونی حملے سے بچائو کا سامان بھی کیا جاتا ہے۔ گھونسلے کو اس طرح ڈئیزائن کیا جاتا ہے کہ اس میں ایک مناسب درجہ حرارت برقرار رہے اور پرندے موسمی سختیوں کا شکار نہ ہوں۔ ان کے گھونسلے بجلی اور فون کے کھمبوں پر بھی دیکھے گئے ہیں اسئ لئیے ان کی نسل بہت تیزی سے بڑی ہے۔ کئی گھونسلے ایک سو ۔سال سے بھی زیادہ پرانے ہیں۔

1 / 8

یہ بھی پڑھیں – صبح کے وقت پرندے کیوں گاتے ہیں؟

یہ دس سے پانچ سو پرندوں تک ایک گھونسلے میں رہتے ہیں۔ ان کے اتنے بڑے گھونسلے دیکھ کر اکثر دوسرے چھوٹے موٹے پرندے ان کے گھونسلوں کے اپارٹمنٹس اپنی نسل بڑھانے اور رہنے کے لئیے استعمال کرتے ہیں۔
چڑیا کے سائز جتنے ان پرندوں کے بہت سارے دشمن ہیں جن میں سانپ نمبر ون ہیں جو ان کے گھونسلے کے سوراخوں میں گھس کر ان کے ان ڈے اور بچے کھاجاتے ہیں۔
یہ زیادہ تر کیڑوں مکوڑوں کا شکار کرتے ہیں۔ اور ان میں موجود پانی و جوس سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔ بیشک سوشل ویور ایک بہترین انجئنئیرز ہیں۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago