Blogs

اگر موبائل فون چوری ہو جائے تو فوراً یہ 4 کام کریں ۔۔۔

موبائل چوری ہونے پر کیا کریں …؟؟

آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!
اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.؟؟
*اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں!
اگر آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.

یہ کیسے کام کرتا ہے
اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#*) ڈائل کریں۔
آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا۔

اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں۔

اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ پر ای میل کر دیں،

cop@vsnl.net

Your name : __________
Address : __________
Phone model : _________
Make : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________

پولیس کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں جی پی آر ایس کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا۔

دوستوں اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Peshawar Live

Recent Posts

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

11 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

18 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

20 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago