انگلیوں کو چٹخا کر ان سے آوازیں نکالنا باز بچوں کی عادت سی بن جاتی ہے اور بڑے ہو جانے کے بعد بھی یہ عادت ختم نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ہمارے والدین ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں کہ ایسا نہ کرو ہڈیاں کمزور ہوجائیں گی لیکن بچے ان کی مانتے نہیں ہیں۔
کیا انگلیوں کو چٹخآنے کی وجہ سے نکلنے والی آواز ہڈیوں کی ہوتی ہے یاکسی اور چیز کی ؟
وجہ
اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ” جب ہم اپنی انگلیوں کو آپس میں چٹخاتے ہیں تو ایسا کرنے سے انگلیوں کے اندرونی حصے میں دباؤ کی وجہ سے رگڑ پیدا ہوتی ہے جس سے انگلیوں کی ہڈیوں کے اندر موجود سیال مادے کی وجہ سے چند ایک بلبے پیدا ہوجاتے ہیں۔ در حقیقت یہی بلبلے آواز کے پیدا ہونے کی وجہ بنتے ہیں اور جوڑ کھلنے کی وجہ بھی کیونکہ انگلیوں کی ہڈیاں نازک ہوتی ہیں اور جب انکو چٹخایا جارہا ہوتا ہے تو ان جوڑوں کے درمیان ایک خالی جگہ بنتی ہے جس میں موجود سائینوویئل فلوئیڈ‘ synovial fluid یا ’ایئر کیویٹی‘ کے باعث آواز بن جاتی ہے۔”
اور اسی طرح ہڈیوں کی رگڑ ختم ہوتی ہے اور ساتھ ہی ہڈیاں اور ان کے اندر موجود مسلز ایک دوسرے سے قریب ہو جاتے ہیں اور پھر انگلیاں مضبوطی سے چیزوں کو پکڑ سکتی ہیں
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…