سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی اورہمیشہ اچھا کھیلنے کی کوشش کرتا رہا اور یہ تو زندگی کا اپنا نظام ہے کہ کوئی آتا ہے کوئی چلا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید یہ کہا کہ جب ہم آئے تو سینئرکھلاڑی چلے گئے تھے اور اب جب ہم جا رہے ہیں تو جونیئرکھلاڑی آ رہے ہیں۔ یونس خان کے ساتھ ٹیم میں وقت اچھا گزرا اور شاہد آفریدی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
مزید کہا کہ ڈریسنگ روم ہو یا کرکٹ کا میدان شاہد آفریدی سے بہت ڈانٹ پڑی ہے مگر خوشی ہوئی کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…