Categories: Health

کیا آپ جانتے ہیں بالو شاہی مٹھائی کہاں سے آئی؟ جانیں دلچسپ معلومات

مٹھائیوں کا دیوانہ تو ہر پاکستانی ہے اب چاہے وہ گلاب جامن ہو یا برفی، بالوشاہی ہو یا پیڑے پتیسہ۔ کوئی بھی تقریب ان سب مٹھائیوں کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ مگر یہ جان کرآپکو حیرانگی ہوگی کہ ہر مٹھائی کا اپنا ایک دور گزرہ ہے۔ ہر مٹھائی کسی نہ کسی پرانے وقت کی یاد دلاتا ہے لیکن اس کا علم کھانے والوں کو بلکل بھی نہیں۔ بالوشاہی کو ہندی میں بدوشہ کہتے ہیں یہ سنسکرت اور فارسی زبان سے مل کربنا ایک لفظ ہے

یہ مٹھائی درحقیقت اپنے نام سے ہی شاہی دسترخوان کی پہچان بتاتی ہے۔ بالوشاہی جوکہ برصغیر انڈیا/پاکستان کی تاریخ سے جڑی مٹھائی کا نام ہے۔ مغل شہنشاہ اور بادشاہوں کے محل میں اس مٹحائی کو بطورِ خاص منہ میٹھا کرنے کے لئے مواقعوں پر یا مہمانوں کی آؤ بھگت کے لئے ہی پیش کی جاتی۔

بالو کا مطلب مہمان اور شاہی یعنی بادشاہ کا رفیق/دوست ہوتا ہے۔ ان دونوں لفظوں کے ملاب سے یہ ”بالوشاہی” لفظ وجود میں آیا۔ مغل باشاہ بہادر شاہ ظفر کے دور میں اس مٹھائی کا سب سے زیادہ استعمال ہوا۔

اب بھالو شاہی مختلف ذائقوں میں دستیاب ہے، بھارت کے علاقے راجستان میں راجستھانی بدوشہ یا بالوشاہی کا ذائقہ اوراسکو بنانے کا طریقہ مختلف اور حیدرآباد دکن میں مختلف ہے۔ یہاں پاکستان میں بھی 2 طرح کی بالوشاہی بنتی ہے جس کا ذائقہ توویسے ایک جیسا ہی ہوتا ہے مگر رنگ میں یہ بھالوشاہی ہلکا اور گہرا براؤن اور لال یا سرخ رنگ میں ملتی ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago