Categories: Health

پختونخوا میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہفتے بھر میں 70 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پختونخوا میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہفتے بھر میں 70 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، جس کے متاثرین کی تعداد ایک ہفتے میں تقریباً 70 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

ویب ڈیسک (ایکسپریس نیوز): صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع کے ہزاروں شہری مختلف وبائی امراض کا شکار ہو رہے ہیں اور گزشتہ ہفتے صوبہ بھر سے صرف ہیضے کے 34ہزار 701 کیسز رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں ملیریا سے 8 ہزار 19 افراد متاثر ہوئے، اسی دورانیے میں مچھروں کے کاٹنے سے 8 ہزار 320 افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جب کہ ایک ہفتے میں صوبے کے مختلف اضلاع سے جلدی امراض کے 9ہزار951 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسی طرح 5ہزار 802 شہری سانس، 3ہزار 636 شہری انفلوئنزا کا شکار ہیں۔ ایک ہزار 324 افراد میں نمونیا، 761 افراد میں ٹائیفائیڈ کی تشخیص ہوئی ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago