Health

زیورات میں ٹوائلٹ سے 4 گنا زائد جراثیم کا انکشاف

برطانوی ماہرین کا انکشاف ہے کہ 1 ہفتہ مسلسل استعمال ہونے والے زیورات میں ٹوائلٹ سے 4 گنا زیادہ جراثیم موجود ہوتے ہیں۔

اس تحقیق کے مطابق 1 ہفتہ سے بھی زائد زیر استعمال میں رہنے والی انگوٹھی، گھڑی اور بالیوں میں ٹوائلٹ سیٹ سے 428 گنا زیادہ جراثیم موجود ہوتے ہیں۔

انگلینڈ کے ماہرین کی طرف سے کیے گئے سروے میں دو تہائی انگلینڈ کے شہریوں نے اپنے زیورات کو وقت پر صاف نہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

مزید یہ ثابت کیا کہ 1 ہفتہ مسلسل زیورات کے استعمال سے 21 ہزار سے بھی زائد بیکٹیریا پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اوران میں سب  سے  زیادہ  جراثیم  انگوٹھی  اوراس  کے بعد گھڑی میں پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ ایک روایت مگر ساتھ ہی کولیسٹرول اور ذیابطیس جیسی خطرناک بیماریوں کا علاج

رپورٹ کے مطابق  ان زیوارت کے اندر خطرناک قسم کی بیماریاں پیدا کرنے  والے  جراثیم  پائے  جاتے  ہیں  جو انسانی  صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔

کیوںکہ روازنہ کی بنیاد پر ہمارے ہاتھ سیکڑوں مختلف چیزوں کو چھوتے ہیں جن سے ہزاروں جراثیم ہمارے ہاتھوں پر منتقل ہوتے ہیں۔ ہم ہاتھ تو دھو لیتے ہیں مگر ان زیورات کو دھونے کا خیال ہمیں نہیں آتا جس کی وجہ سے ان زیورات میں موجود جراثیم پھلتے پھولتے رہتے ہیں۔

انگلینڈ میں زیوارات کا کاروبارکرنے والے ایک اہم شخصیت کا کہنا ہے کہ ہم اپنے زیورات کو ان کی مالیت کی وجہ سےہہت محفوظ رکھتے ہیں جو کہ ایک اچھا عمل تو ہے مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ زیورات کی صفائی کوضروری طور پر یقینی بنایا جائے۔

Recent Posts

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

3 hours ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

2 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

2 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

3 days ago

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، ناران، سوات اور اپر چترال میں موسم سرد، سڑکوں کی بندش کا خدشہ

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، ناران، سوات اور اپر چترال میں موسم سرد،…

3 days ago

پشاور،نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت،فرار ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

پشاور،نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت،فرار ملزمان کے نام ای سی ایل میں…

4 days ago