Categories: Latest NewsYoutube

بی آر ٹی پشاور ایک بار پھر فعال

صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی سروس فعال۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی سروس صبح 6 سے رات 10بجے تک چلے گی۔ محمد عمیر خان

#BRTPeshawar – Reopening – 24-10-2020

ادارے کی ان تھک محنت کے باعث سروس کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

عوام کے وسیع تر مفاد اور فرمائیش پر مرکزی راہداری پر ایکسپریس روٹ بھی فعال کردیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ایکسپریس روٹ چمکنی سے شروع ہوتے ہوئے،سردار گڑھی، لاہور اڈا,ہشتنگری، ملک سعد، خیبر بازار، ڈگری گارڈن، صدر بازار، پشاور یونیورسٹی، مال آف حیات آباد اور کارخانوں تک جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

عوام کی فرمائیش پر خیبر بازار سے مال آف حیات آباد تک خصوصی روٹ چلایا جائے گا جسکی بس ہر اسٹیشن کی پلیٹ فارم نمبر 2 پر رکے گی ۔ترجمان ٹرانس پشاور

25 اکتوبر سے حیات آباد کے 3 ڈائریکٹ روٹس کو بھی بحال کردیا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

Recent Posts

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

3 hours ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

2 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

2 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

3 days ago

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، ناران، سوات اور اپر چترال میں موسم سرد، سڑکوں کی بندش کا خدشہ

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، ناران، سوات اور اپر چترال میں موسم سرد،…

3 days ago

پشاور،نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت،فرار ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

پشاور،نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت،فرار ملزمان کے نام ای سی ایل میں…

4 days ago