Categories: Health

صحت کارڈ: خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

صحت کارڈ: خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

 ایڈیٹر ٹی این این : خیبرپختونخوا حکومت صحت کارڈ پروگرام کے تحت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے متعدد اسپتالوں میں صحت کارڈ کی خدمات میں وقفے وقفے سے معطلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہسپتالوں میں علاج کی خدمات متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ رقم کی ادائیگی کی یقین دہانی کے بعد ہی سروسز بحال کی جا رہی ہیں۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کی مد میں اب تک 88 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، جس سے 35 لاکھ سے زائد افراد کو مفت علاج فراہم کیا گیا ہے۔ علاج کی فراہمی پر ماہانہ 2.5 ارب اور سالانہ 30 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، جس میں 66 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کی خدمات حاصل کی ہیں۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

4 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago