سانحہ پشاور بچوں کے والدین کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ
چیف جسٹس کو 16 دسمبر کو قرآن خانی میں شرکت کر نےکی دعوت دی ہے، چیف جسٹس نے برسی پرشرکت کرنے کی دعوت قبول کی ہے، ہم نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ہمیں کمیشن کی رپورٹ بھی فراہم کی جائے، ہم اس رپورٹ سے اپنے بچوں کا کیس لڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ سانحہ کے اصل زمہ داروں کا تعین کیا جا سکے، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ فائرنگ کس نے کی، ہمارے بچے اب واپس نہیں آسکتے لیکن اس اقدام سے باقی بچوں کو تحفظ مل سکے گا، انصاف کے حصول لیے آخری حد تک لڑیں گے،ہم اگر عدالتی فیصلے سے متمعین نہ ہوئے تو دوسرے اقدام کے بارے میں سوچیں گے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…