Latest News

بی آر ٹی کی جانب سے شہریوں کےلئے خوشخبری

ٹرانس پشاور کی جانب سے شہریوں کے لئے زو کارڈ کی سیل کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان ٹرانس پشاور

شہری زو کارڈ بی آر ٹی کے ہر اسٹیشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی سروس کو 25 اکتوبر سے بحال کیا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

شہری زیادہ سے زیادہ زو کارڈ لیں اور 25 اکتوبر سے اسکا استعمال کریں۔ ترجمان ٹرانس پشاور

کرونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے پیش نظر بی آر ٹی اسٹیشنز پر آنے والے تمام شہری ماسک لازمی پہنیں۔ ترجمان ٹرانس پشاو

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago