Categories: Latest News

خیبرپختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن خواتین کا سی سی پی او لاہور کے لئے چوڑیوں کا تحفہ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن خواتین نے سی سی پی او لاہور کے لئے چوڑیوں کا تحفہ پیش کر دیا، نگہت اورکزئی نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کے غیر ذمہ دارانہ بیان پرہم انکو ڈوپٹہ اور چوڑیاں بھجوا رہے ہیں، سی سی پی او عمر شیخ کا بیان بلکل غیر ذمہ دارانہ ہے، خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں یہ کیسی حکومت ہے، لاہور واقعہ کی رپورٹ منظرعام پراگر نہ آئی تو سی سی پی او کے .گھر کے باہر دھرنا ہوگا، ہمیں خواتین کے ایشو پر ایوان میں بات کرنے نہیں دی
نگہت اورکزئی کا نے مزید کہا کہ نوشہرہ میں پولیس اہلکار کی قتل کے خلاف نوشہرہ پولیس کو بھی ہم اب ڈوپٹہ اور چوڑیاں بھجوا رہے ہیں۔

مشرق ِٹی وی

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago