Khyber Pakhtunkhwa: Thieves rule, 8 houses robbed in 1 hour
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں چوروں کا راج، 1گھنٹے میں 8 گھر لٹ گئے، چور لاکھوں روپے نقدی اور 8 تولے سے زائد کا سونا لیکر فرار. تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور کے تھانہ صدر کی حدود پھرہالہ گاوں میں چوروں نے 1 گھنٹے کے اندر 8 گھروں کا صفایا کر دیا. اس ھوالے سے پولیس نے بھی تصدیق کر دی ہ ے.
پولیس ذرائع کے مطابق پھرہالہ میں چوری کی دلیرانہ وردات چور لاکھوں روپے نقدی اور 8 تولے سے زائد کا سونا لے کر فرار ہو گئے، تھانہ صدر کی پولیس کو کانوں کان خبر تک نہ ہو سکی، تھانہ صدر کے مطابق چار گھروں میں وردات ہوئی ہے. یاد رہے خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں چوروں کا راج، 1گھنٹے میں 8 گھر لٹ گئے، چور لاکھوں روپے نقدی اور 8 تولے سے زائد کا سونا لیکر فرار.
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…