شاہد آفریدی شعیب ملک ، وسیم بادامی ، اور اعزاز اسلم کے بعد اپنی اسکن کیئر مصنوعات کی رینج لانچ کرنے کے بعد تازہ ترین مشہور شخصیت میں شامل۔
اسٹار کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے شیئر کیا ہے کہ اسکن کیئر کے تحت اس کا نام ’اوہ لالہ‘ رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شاہد آفریدی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، عمر گل
پروموشنل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ آفریدی خود اسکن کے مختلف مصنوعات استعمال کر رہے ہیں۔
اسی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ، سابق پاکستانی کپتان نے کہا ، “میں نے ہمیشہ یقین کیا ہے کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں وہ میرے والدین کی برکات اور اپنے مداحوں کی محبت کی وجہ سے ہوں۔ میرے پرستار میری زندگی کو معنی بخشتے ہیں۔
اس نئی اسکین پراڈکٹ کے علاوہ ، لالہ کے پاس لباس کا برانڈ بھی ہے ‘ہوپ ناٹ آؤٹ’۔ لباس کی لائن میں ڈینم جینز ، سویٹ شرٹس ، گرافک ٹی شرٹس ، اور پولو شرٹس وغیرہ پیش کیے جاتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…