Latest News

شعیب اختر نے ماضی کی یاد تازہ کردی

راولپنڈی اکیسپریس کے نام سے جانے جانے والے پاکیستان کے سابق کرکٹراور دنیا کرکٹ کے فاسٹ بالر شعیب اختر نے ماضی کی اپںی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی

سابق کرکٹر نے اپنی یادگارتصویر اپنے ٹوئٹرپرشیئرکی ساتھ ہی قیمتی لمحے کا پیغام بھی جاری کر دیا۔

ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی تصویر اُس وقت کی ہے جب سابق کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ شروع کی تھی جبکہ تصویر میں شعیب اختر مائیک میں کسی سے گفتگو کرتے دکھائے دے رہے ہیں۔

تصویرکو شیئر کرتے شعیب اختر نے لکھا کہ ’فیشن تو پھر ہر زمانے میں ہی ضروری تھا۔

شعیب اختر نے تصویر کے پیچھے کی کہانی بھی ظاہرکی کہ ’یہ تصویر سال 1997 کی ہےاور یہ میری انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلا سال تھا۔‘

ٹوئٹ کے آخر میں اُنہوں نے اپنے چہانے والوں سے سوال بھی کیاکہ ’کیا آپ میں سے کسی نے کبھی ’بیگی شرٹس‘ اور بڑے ’بکسوا‘ والے بیلٹس پہنے ہیں؟‘

سابق کرکٹر کے سوال پر زیادہ تر مداحوں کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے بھی اس طرح کی شرٹس پہنی ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

13 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

21 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

23 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago