متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ہائیر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اور پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ جاری کردیا گیا
جاوید آفریدی اعزازی گولڈن ویزہ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے
گولڈن ویزہ جاری کرنے پر متحدہ عرب امارات حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جاوید آفریدی
دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد آل مکتوم اور
ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں،جاوید آفریدی
کوشش ہوگی کہ دونوں ملکوں کی بزنس کمیونٹی ، کھیلوں اور دیگر شعبہ جات میں پل کا کردار ادا کروں، جاوید آفریدی
خواہش ہے کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچز کا انعقادہو، جاوید آفریدی
جاوید آفریدی کا غیر ملکی اخبار خلیج ٹائمز کو خصوصی انٹرویو
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…