Proposal to place utility stores employees on contract in KPK
: وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلٹی سٹورز کو بند کر دیا جبکہ مزید 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے زرائع کا کہنا تھا کہ جن سٹورز کی آمدنی کم اور نقصان زیادہ تھا ان کو بند کیا گیا تاہم سٹورز بند کرنے کے باوجود کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا۔
زرائع کے مطابق ملک کے دیہی علاقوں میں قائم یوٹیلٹی اسٹورز ہی زیادہ تر بندش کی زد میں آئے ہیں۔
حکومت کے اس اقدام پر شہریوں کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے جن کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کی بجائے حکمران اپنے اللوں تللوں میں کمی لا کر اخراجات کم کریں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…