Categories: Latest News

پشاور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار، شہریوں کا سانس لینا بھی محال

پشاور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار، شہریوں کا سانس لینا بھی محال

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار رہا، شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہوگیا۔

باغوں کا شہر فضائی آلودگی میں دنیا میں پھر سرفہرست آگیا، اے کیو آئی 267 ریکارڈ کیا گیا، کراچی 194 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا میں تیسرا آلودہ ترین شہر بن گیا، فیصل آباد 270، ملتان کا اے کیو آئی 258 ریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 167، پشاور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 110 ہو گیا۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا فضائی آلودگی میں دنیا میں دوسرا نمبر رہا جس کا اے کیو آئی 244 ریکارڈ کیا گیا۔

via Daily AAJ

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

27 minutes ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

15 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago