Categories: Latest News

پابندی ختم، عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے دروازے کھول دئیے

ابوظہبی(نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات نے پاکستان ،بھارت ، نائیجریااوردیگرممالک سے ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پرعائد پابندی ختم کردی ۔

عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل ک و رو ن ا کے باعث جنوبی ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالککے مسافروں کی آمد پرپابندی عائدکی تھی جواب ہٹادی گئی ہے۔یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اپنے آفیشل ٹوئٹر پرکہاکہ جن ممالک کی پروازوں کومعطل کیاتھاوہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹ سے ٹرانزٹ پروازو ں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی سے 72گھنٹے قبل کاپی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرناہوگی۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago