Today is the shortest day and longest night of the year in Pakistan.
پشاورلائیو – کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان میں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہے۔ کراچی میں سورج صبح 7:12 بجے طلوع ہوا اور شام 5:48 بجے غروب ہوگا، جس سے دن کا دورانیہ 10 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگا۔
آج رات کراچی میں تاریکی کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 25 منٹ پر محیط ہوگا۔ اسی طرح اسلام آباد میں دن کا دورانیہ 9 گھنٹے اور 55 منٹ جبکہ رات 14 گھنٹے اور 5 منٹ طویل ہوگی۔
یہ مظہر ہر سال 20 سے 24 دسمبر کے درمیان پیش آتا ہے، جس میں عام طور پر 21 یا 22 دسمبر سب سے نمایاں دن ہوتے ہیں۔ یہ فرق زمین کے مدار اور لیپ ایئر ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…