Categories: Latest News

پشاور: اسکول میں طلباء کی جانب سے استاد کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا

پشاور: اسکول میں طلباء کی جانب سے استاد کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور نے واقعے کا نوٹس لے لیا

: ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹیچر نے بتایا کہ اسکول کے طلباء مجھ پر آوازیں کستے ہیں، نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ہیں، انہوں نے درخواست میں مؤقف اپناتے ہوئے بتایا کہ طلباء کی طرف سے ڈیوٹی میں رکاوٹ ڈالنا اب معمول بن گیا ہے۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کاکشال کے ٹیچر نے پولیس کو طلباء کیخلاف درخواست دے دی۔

جس کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عرفان علی نے طلباء کے والدین کو بلاکر معاملہ سامنے رکھا، جس کے بعد طلباء نے معافی مانگی اور مستقبل میں ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور کا کہنا تھا کہ سکولوں کے ڈسپلن اور تعلیمی ماحول کو خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

1 day ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

2 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

3 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

4 days ago

بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز

بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…

4 days ago