Latest News

پشاور بی آر ٹی سروس کو تمام بسوں کی جامع تحقیقات کے بعد بحال کردیا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ویب ڈیسک (پشاور):ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا کہ پشاور بس ٹرانس سروس کو تمام بسوں کی مشترکہ تحقیقات کے بعد بحال کردیا جائے گا۔
ترجمان ایل ڈبلیو ایم کا کہانا تھا کہ بس بنانے والی چینی کمپنی کے ماہرین تمام بسوں کی انسپیکشن میں مصروف ہیں۔
ترجمان ٹرانس پشاور کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ پشاور کی عوام کو جلد بہترین سفری سہولت میسر ہوگی، چینی کمپنی کی سفارش اور مسافروں کے تحفظ کے پیش نظر سروس کو عارضی طور پر معطل کیا ہے، بی آر ٹی کی تمام بسیں وارنٹی میں ہیں۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago