پشاور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختون خواہ کی جانب سے بی آر ٹی کے چوتھے فیڈر روٹ کا افتتاح کر دیا گیا چوتھا فیڈر روٹ ڈگری گارڈن سے کوہاٹ اڈے تک جائے گا۔ بتدائی طور پر اس روٹ پر 10 بسیں چلائی جائینگی۔ شہریوں کو بہترین سفری سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
Brt Peshawar 4th feeder routes opening
اس روٹ سے پشاور کے جنوبی حصے اور شہر کے وسط تک آسان رسائی ممکن ہوگی۔
شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کیلئے محفوظ ترین سفری سہولت ہے۔ حیات آباد فیڈر روٹس سے یومیہ 30 ہزار سے زائد مسافر مستفید ہوتے ہیں۔
بی آر ٹی فیڈر روٹس کو شہر کی 7 مرکزی شاہراہوں کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔
بی آر ٹی محفوظ، قابل اعتماد اور سستی سفری سہولت ہے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…