حیات آباد فیز فور بسم اللہ مارکیٹ کے عین درمیاں اور حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے عقبی گیٹ میں پیسے چھینے اور گاڑی چھوڑنے کی انوکھی واردات
افغان مریض کے تیماردار سے اسی ہزار چھینے کے بعد اپنی (مبینہ ) گاڑی چھوڑ کے ملزموں نے راہ فرار اختیار کر لی
افغان مریض عبدالرحمن سکنہ پنج شیر کے تیماردار محمد ندا کو بسمہ اللہ مارکیٹ میں شاپنگ کرتے ہوئے نوسرباز نے تعاقب کرتے ہوئے اپنا رومال گرا کر از راہ ہمدردی دکھاتے ہوئے تیماردار سے پیسوں کا پوچھا جس پر تیماردار نے اپنے تہہ بند پیسوں کی طرف اشارہ کیا کہ اسکے پیسے ان کے پاس ہیں جس پر پستول تان کر وہ تیماردار سے اسی ہزار ہتھیا گیا جبکہ تیماردار کے شور مچا نے پر چور اپنے گروپ کے باقی ماندہ افراد پ کے ساتھ اپنی مبینہ گاڑی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے جائے وقوع سے پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے
عینی شاہدین کے مطابق ، چوروں اور نوسربازوں کے بھاگنے کی ویڈیو این ٹو جنوبی روڈ میں سی سی ٹی وی فوٹیج نے محفوظ کر لی ہے
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…