Categories: Latest News

پشاور میں دلیپ کمار، راج کپور کے گھروں کی 20 کروڑ میں بحالی کی جائے گی

پشاور میں دلیپ کمار، راج کپور کے گھروں کی 20 کروڑ میں بحالی کی جائے گی

ورلڈ بینک کی فنڈنگ سے پشاور میں لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی مکمل بحالی کی جائے گی۔

جنگ نیوز:  دونوں گھروں کی بحالی پر لاگت کا تخمینہ 20 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ کام 4 ماہ میں مکمل ہوگا۔

دونوں گھروں کی تزئین و آرائش کرکے ان میں دلیپ کمار اور راج کپور کی زندگی سے جڑی اشیاء رکھی جائیں گی۔

دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھر بحالی کے بعد عوام کےلیے کھول دیے جائیں گے۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago