ڈپٹی کمشنر پشاور کا کورونا ویکسینشین کے حوالے سے فیصلہ
پشاور کورونا ویکسینیشن کے بغیر ہر قسم کے سروسز کی فراہمی پر پابندی عائد
پشاور کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ یا میسج پیغام نہ ہونے پر سروسز فراہم نہیں کیا جائیگی
پشاوع فیصلے کا اطلاق انتقالات، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، اسلحہ لائسنس، این او سی،رجسٹری، فرد اجراء،درخواست، شکایات اور دیگر سروسز پر ہوگا، اعلامیہ
پشاوع ڈپٹی کمشنر پشاور نے محکموں کے سربراہان اور تمام ضلع افسران سمیت تمام متعلقہ برانچز کے سربراہان کو فوری عملدرامد کے لئے حکم نامہ جاری کردیا ہے،
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…