Categories: Latest News

شادی کی تقریب میں تیز آواز میں گانے چلانے پر 12 افرادگرفتار

شادی کی تقریب میں تیز آواز میں گانے چلانے پر 12 افرادگرفتار

اٹک میں شادی کی  تقریب میں تیز  آواز  میں گانے چلانے پر 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم پر ناچ گانے کی محفل سجا کر اہل محلہ کا سکون برباد کرنے پر 3 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں دلہا کے 2 بھائی بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ساؤنڈ سسٹم ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ترجمان اٹک پولیس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے سکون میں خلل ڈالنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago