Categories: Latest News

پشاور سے 5 نوجوان غیر قانونی طریقے سے ترکیہ جانے کیلئے روانہ

پشاور سے 5 نوجوان غیر قانونی طریقے سے ترکیہ جانے کے لیے روانہ ہوگئے۔

علی نامی شہری نے جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے بتایا کہ میرا بھائی سید ولی، رشتہ دار شعیب،عثمان، شیرولی،عمرخان کے ہمراہ ترکیہ جانے کے لیے نکلے ہیں، پانچوں نوجوان پشاور سے 4 بجے کوئٹہ کی بس میں سوار ہوئے۔

علی کے مطابق کوئی بھی فون انہیں اٹھا رہا، ایجنٹ نے نوجوانوں کو استنبول ترکیہ لے جانے کا کہا تھا، ایجنٹ نے لڑکوں کو کوئٹہ کے راستے ترکیہ اسمگل کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

انہوں نے اپیل  کہ کوئٹہ پہنچنے سے قبل پولیس ناکوں پر انہیں پکڑنے میں تعاون کرے۔

ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے ڈی آئی خان حدود کے آخری پولیس ناکے کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

9 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago