A businessman who was kidnapped from Peshawar for a ransom of 500,000 dollars was recovered
ایکسپریس نیوز: تفصیلات کے مطابق تاجر حاجی اکرام کو پشاور کے علاقے صدر سے نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے تھے جس کے بعد انہوں نے اہل خانہ سے رہائی کے عوض پانچ لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کیا۔
اہل خانہ نے حاجی اکرام کے اغوا کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کیا اور تاوان کیلیے جس نمبر سے فون کیا گیا وہ بھی پولیس کو فراہم کیا۔ پشاور پولیس نے تفتیش کا سلسللہ جاری رکھا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر نوشہرہ میں مشترکہ کارروائی کر کے تاجر کو بازیاب کروایا۔
اس کارروائی میں نوشہرہ اور مردان کی پولیس نے بھی حصہ لیا، جس کے نتیجے میں دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…