A separate ultrasound room for women has been set up in Khyber Teaching Hospital
ویب ڈیسک: عوام کا مطالبہ منظور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین کیلئے الگ الٹراساونڈ کمرہ سیکرٹری صحت محمود اسلم کی خصوصی ہدایت پر قائم کر لیا گیا۔
سیکرٹری صحت کے مطابق خواتین کیلئے الٹراساؤنڈ کمرہ میں تمام سٹاف فی میل ہوگا، خواتین کی عزت پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
سیکرٹری صحت کے مطابق صوبہ کے تمام ہسپتالوں میں بزرگوں اور خواتین کی عزت اور سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…