Categories: Latest News

خواجہ سرائوں کے پروگرام میں ہوائی فائرنگ،50افرادگرفتار

ویب ڈیسک- مشرق نیوز: پشاور کے علاقے شاہ پور میںخواجہ سرائوں کے پروگرام میں ہوائی فائرنگ اور تیز میوزک لگانے پر 50سے زائد افراد کو حراست میں لیکر حوالات میں بند کردیا گیا ہے ، شاہ پور پولیس کے مطابق پخہ غلام کے علاقے میں میوزیکل پروگرام جاری تھا جس میں خواجہ سراء بھی بلائے گئے تھے۔ اس دوران بعض افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی جارہی تھی جبکہ میوزک تیز لگایا گیا تھا جس کی وجہ سے مقامی افراد نے انہیں شکایت کی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گل حمید، ذاکر اللہ، شاہ جہان، علی احمد، سلیمان، کچنے، احتشام، ابرار، عدنان، سمیع اللہ، عبداللہ سمیت 50سے زائد افراد کو حراست میں لیکر ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے،ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں عدالت میں بھی پیش کردیا گیا ہے ۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

24 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago