Another 100-year-old house discovered from the rubble of a house in Peshawar
جیو نیوز: پشاور کے اندرون شہر سرکی گیٹ میں گھر کے ملبے سے ایک اور قدیم گھر دریافت ہوا ہے۔
قدیم گھر دریافت ہونے پر محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم متعلقہ علاقے پہنچ گئی اور گھر کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق محلہ بڑھ میں دریافت ہونے والا گھر 100 سالہ پرانا لگتا ہے۔
محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ قدیم مقامات کی کھدائی کے لیے محکمہ آثار قدیمہ سے این او سی حاصل کرنا ضروری ہے، بغیر اجازت گھر کی کھدائی کرنے پر جائیداد کے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
View Comments
What the fuck. Like jis ka ghar ha us ki khudai k liye kahy ka NOC. Govt ki jo actual responsibilities ha jo productivity aur jobs creation ki duty ha wou tou hoti ni aur jaha pr tayar maal mil jae bs us kheraat k liye 24/7 ready with bullshit karwai.