اسلحہ لائسینس کے لئے دسکت نامی ایپ جاری، خیبرپختونخوا کے عوام آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں

پشاور – ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے اسلحہ لائسنس کے حصول کے لئے آن ٖائن درخواستیں جمع کر سکیں گے

پشاور (خبر نگار خصوصی) صوابائی حکومت نے خیبرپختونخوا کے عوم کو اسلحہ لائسنس فراہم کرنے کے لئے دستک کے نام سے خصوصی ایپ جاری کر دی ہے جس پر عوام اسلحہ لائسنس کے حصول کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کرسکیں گے، صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اسلحہ لائسنس کے لئے تیار کردہ ایپ گوگل پلے سٹور میں دستیاب ہے جہاں سے شہری اسے ڈاون لوڈ کر کے اپنا پروفائل بنائیں گے، جس مِن ابتدائی معلوماتدینے کے بعد اسلحہ لائسنس کے حصول کے لئے باقاعدہ درخواست دے سکیں گے۔

via: Daily AAJ


Tags:
· · · · · · · · · · · · · · · · · ·
Categories:
Latest News

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور