Approval to establish a mountaineering school in Gilgit-Baltistan
ویب ڈیسک : حکومت پائیدار اور ماحول دوست کوہ پیمائی کو فروغ دینے کے لیے گلگت بلتستان میں عالمی معیار کا کوہ پیمائی اسکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر اس اقدام کا مقصد اسکردو میں کوہ پیمائی کے لیے پاکستان کا پہلا سرکاری اسکول قائم کرے گی۔
اسکول مقامی ماحول اور ثقافتوں کے احترام کو فروغ دیتے ہوئے کوہ پیماؤں کو ضروری مہارتوں کے ساتھ بااختیار بنائے گا۔
اس کا مقصد روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور کوہ پیمائی میں پائیدار طریقوں کو آگے بڑھانا بھی ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی سکول کے قیام کے لیے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی، موسمیاتی تبدیلیوں پر وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کو کمیٹی کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…