Categories: Latest News

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ دیا

بھارت میں میاں بیوی کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہو ا جس میں شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ دیا۔

جیو نیوز ویب ڈیسک: بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر دھرم ویر اور ان کی اہلیہ سندری کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ منگل کی رات دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا اور دھرم ویر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کے گلے پر تیز دھار آلے سے تین سے چار وار کیے۔

پولیس کے مطابق بیوی پر حملہ کرنے کے بعد دھرم ویر موقع سے فرار ہوگیا جب کہ بیٹے کی جانب سے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی اور شکایت درج کروائی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ پولیس کے پہنچنے پر خاتون دم توڑ چکی تھی، لاش کو تحویل میں لیا گیا اور چھاپوں کے دوران ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

13 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

20 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

22 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago