Categories: Latest News

باجوڑ دھماکہ’پشاور میں سکیورٹی ایک بار پھر ہائی الرٹ

ویب ڈیسک – مشرق نیوز: باجوڑ دھماکے کے بعد پشاور میں ایک بار پھر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن کے دوران دھماکہ ہوا جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ کئی زخمیوں کو پشاور بھی منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے بعد پشاور پولیس کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے اور ضلع بھر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
پشاور کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ مزید سخت کرنے جبکہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محرم الحرام کے موقع پر 29 جولائی تک ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی تھی ،تاحال حساس علاقوں سے رکاوٹیں بھی نہیں ہٹائی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکا جاسکے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago