Categories: Latest News

باجوڑ: کرکٹ فائنل میچ میں جھگڑا، ایک شخص جانبحق، ڈی ایس پی سمیت تین زخمی

باجوڑ: کرکٹ فائنل میچ میں جھگڑا، ایک شخص جانبحق، ڈی ایس پی سمیت تین زخمی

 ایڈیٹر ٹی این این : باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ کے فائنل میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان تصادم کے دوران ایک شخص جانبحق جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب تھرڈ امپائر نے ٹیم 804 کے ایک کھلاڑی کو آؤٹ قرار دیا، جس پر دونوں ٹیمیں آمنے سامنے آگئیں اور سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا۔

ذرائع کے مطابق جھگڑے کی شدت کے باعث میچ فی الحال ختم کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago