Tablighi Jamaat passenger bus accident on the highway, one dead, several injured
پشاور: (دنیا نیوز) بیکری میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے بیکری کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ سے 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، مقتولین میں والد اور بیٹا شامل ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…