ویب ڈیسک 17 اکتوبر 2023 : خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی جبکہ باچاخان یونیورسٹی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ اعلی تعلیم نے تعنیاتیوں پر پابندی اور باچاخان یونیورسٹی میں سلیکشن بورڈ اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق مراسلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر تعیناتی کیلئے اشتہار دیا گیا ہو یا وائس چانسلرز کی مدت ملازمت میں 6 مہینے سے کم وقت باقی ہو وہاں نئی بھرتیوں پر پابندی ہوگی۔
مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں آج سے شروع ہونے والا سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے.
via: Mashriq Tv
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…