Categories: Latest News

غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرتب’ جائیداد و اثاثوں کا کھوج لگایا جائیگا

کسوٹی ڈیجیٹل: کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر نے پشاور ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیر ملکی باشندوں کا ڈیٹا 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیں اس سلسلے میں پشاور ڈویژن کے تمام پانچوں اضلاع میں تھانوں کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائے،ڈیٹا ترتیب دینے کے ساتھ ساتھ افغان مہاجرین کی جا ئیدااد اور اثاثوں کا بھی کھوج لگایاجائے، تمام متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹوں میں فوکل پرسن کے نام کمشنر پشاور ڈویژن آفس کو فراہم کیے جائیں پشاور میں پنجاب اور باہر اضلاع سے آنے والے غیر ملکی افراد اور افغان مہاجرین کے لئے اضا خیل،چمکنی اور حاجی کیمپ میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے ڈپٹی کمشنر پشاور کو انتظامات کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں فراہم کرنے کی ہدایات جاری کئے گئے غیر قانونی افغان مہاجرین اور غیر ملکی افراد کا ڈیٹا روزانہ صوبائی حکومت کی جانب سے مرتب کردہ ایپ پر ڈالا جائے اور اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی ہدایات پر پورا پورا عمل درآمد یقینی بنایا جائے قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیر ملکی باشندوں کو تنگ نہ کیا جائے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

7 minutes ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

11 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

18 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

20 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago