جیو نیوز سے گفتگو میں شاہد خٹک نے کہا کہ بی آرٹی ناکام منصوبہ ہے، جو نااہل ٹھیکیداروں نے بنایا، یہ اب تک نامکمل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صرف ڈھائی لاکھ افراد یومیہ بی آر ٹی پر سفر کرتے ہیں، بی آر ٹی پر مزید 14 سے 15 ارب کی لاگت آئے گی۔
نگراں صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ منصوبے کے تحت ٹھیکیداروں کو 50 ارب دیے جانے تھے، ادائیگی نہ ہونے پر جرمنی کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ کنٹریکٹر کے حق میں فیصلہ آنے پر منصوبہ 162 ارب تک پہنچ جائے گا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…