Categories: Latest News

افغان مہاجرین کو جاری 3 سو پاسپورٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کو جاری تین سو پاکستانی پاسپورٹس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جعلی پاسپورٹ کے الزامات میں گرفتار ہونیوالے پاسپورٹ ملازمین کی نشاندہی پر پشاور سمیت صوبہ بھر میں جاری ہونیوالے تین سو سے زائد پاسپورٹس کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ، کراچی ایئر پورٹ ، اسلام آباد ایئر پورٹ، لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار ہونیوالے افغان مہاجرین سے بھی جعلی پاسپورٹس کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں ذرائع کے مطابق ان کی نشاندہی کے بعد ان کی تفصیلات ہیڈ کوارٹر کو ارسال کر دی گئی ہے اور ممکنہ طور پر ان پاسپورٹس کو منسوخ کر دیا جائیگا۔

via: Mashriq Tv

Recent Posts

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

4 hours ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

20 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

2 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

3 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

3 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 days ago