Categories: Latest News

ضلعی انتظامیہ پشاور کا نوتھیہ، کوہاٹ روڈ پر ملاوٹ مافیا اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شیر فروش گرفتار

ضلعی انتظامیہ پشاور کا نوتھیہ، کوہاٹ روڈ پر ملاوٹ مافیا اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شیر فروش گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 جولائی2024ء) ضلعی انتظامیہ پشاور نے نوتھیہ، کوہاٹ روڈ اور دیگر علاقوں میں ملاوٹ مافیا اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 شیر فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ نوتھیہ، کوہاٹ روڈ اور دیگر علاقوں میں ملاوٹ مافیا اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

اس موقع پر دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور گرانفروشی پر 7 شیر فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کی دکانیں سیل کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر اطلاع دیں، شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago