Categories: Latest News

پشاور،پانی کی ملاوٹ وگرانفروشی پر 6 دودھ فروش گرفتار

پشاور،پانی کی ملاوٹ وگرانفروشی پر 6 دودھ فروش گرفتار

پشاور۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):ضلعی انتظامیہ پشاور نے محکمہ لائیوسٹاک کے ہمراہ سرکلر ر روڈ پر مختلف علاقوں میں شیر فروشوں کی دکانوں میں دودھ کا لائیو سٹاک کی جدید موبائل لیبارٹری کے ذریعے معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق معائنے کے دوران دودھ میں وافر مقدار میں پانی کی ملاوٹ اور گرانفروشی پر 6شیر فروشوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور باقاعدگی سے شیرفروشوں کی دکانوں میں دودھ کا معائنہ کیا جا تا ہے۔

انہوں نے انتظامی افسران کو اپنے علاقوں میں شیر فروشوں کی دکانوں میں دودھ کا معائنہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور ملاوٹ ثابت ہونے پر قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

13 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago