Electricity should be 25 rupees per unit, Dr Gohra Ijaz
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گو ہر اعجاز نے کہاکہ آئی پی پیز معاہدے ملکی مفاد میں نہیں، ریفارمز کے نام پر ملک کا نقصان کیا جارہاہے، پورے ملک چیمبرز نے آئی پی پیز کیخلاف ہیں۔ صنعتیں ترقی کے بجائے تنزلی کا شکار ہیں ۔
سابق نگران وزیر تجارت نے آئی پی پیز معاہدوںکے حوالے سے کہاکہ یہ معاہدے ملک کے حق میں نہیں، بزنس کمیونٹی تمام ڈسکو ز کیساتھ ہے،بجلی کی قیمت 25 روپے یونٹ ہونی چاہیے، چور نہیں دنیا بھر میں بجلی 7 سے 8 سینٹ ملکی صنعت 16 سینٹ پر کیسے چلے ،اتنی مہنگی بجلی سے ملک نہیں چل سکتا۔بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک اور فیڈریشن چیمبر کے مرکزی قائدین نے ملکی ٹینک، سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے کہا کہ سرمایہ کار اگر بھاگیں گے تو بجلی کی قیمت کی وجہ سے بھاگیں گے، صدر بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک سابق کے با مقصد پلاننگ ، کوالٹی انفارمیشن ، ریسری ڈینا سے اس کا متبادل حل دیکھنا ہو گا ماضی کی حکومت کو مجرم بنا کر یا ہم نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ، سابق نگران وفاقی وزیر گو ہر اعجاز ، سابق صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر ، صدر دست و گریبان نہیں ہونا ۔
صدر فیڈ ریشن چیمبر عاطف اکرام شیخ ، سابق نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر سمیت دیگر فیڈریشن چیمبر عاطف اکرام شیخ ، ریجنل چیرمین ذکی اعجاز سابق صدر لاہور چیمبر سید الماس حیدر، امجد چودھری نے بھی اظہار خیال کیا۔
via Daily Ausaf
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…