Categories: Latest News

پشاور میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

پشاور میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

پشاور: قلعہ بالا حصار کے سامنے جناح پارک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ شرقی کی حدود میں پیش آیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ سے فرید گل ولد حمدالدین اور ان کا بیٹا سیف اللہ، دونوں سکنہ شاہین مسلم ٹاؤن، موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس ٹیم نے جائے وقوع سے خالی خول اور دیگر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ تفتیش جاری ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف پہلوؤں پر کام کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago