Fear of heat stroke in Khyber Pakhtunkhwa, Health Department's advisory continues
اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹ قائم کرنے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کرنے کی ہدایت
ویب ڈیسک (آج نیوز): خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ صحت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے اسپتالوں میں کول اسپیسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کو اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹ قائم کرنے سمیت دیگر اقدامات کی ہدایت کردی۔
مراسلہ کے مطابق ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹس کا فوری قیام یقینی بنایا جائے، ڈی ایچ اوز کو فوکل پرسنز تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔
مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ اسپتالوں میں ضروری ادویات کی دستیابی کےلیے اقدامات اٹھائے جائیں، اضلاع کی سطح پر ہیٹ اسٹروک سے متعلق آگاہی مہم چلائیں، وارڈز اور انتظار گاہوں میں ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے۔
ہر پل اپڈیٹس کے لیے ۔ یہاں ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرے شکریہ
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…